Skip to main content
0%
میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک کے سالانہ دوم امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے، دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول 2026: ری ٹوٹلنگ، شو آف پیپر، یو ایف ایم اپیل اور دیگر درخواستوں کا شیڈول ایس ایس سی سالانہ دوم 2026: نگرانی کمیٹیوں، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز کے انٹرویوز کا شیڈول انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوّل) 2026 کے لیے پیپر ری ٹوٹلنگ/شو آف پیپر کی آن لائن درخواستیں شروع ہو گئی ہیں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوَل) امتحان 2026 کا ریزلٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ نئے داخلے کے لیے سی این آئی سی / فارم بی لازمی – تعلیمی سال 2026-27 انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔
Admin Latest News

Online Receipt Verification All

  • آن لائن بنک سلپ کی فیس جمع کرانے کے بعد، ہمیں اگلے دن صبح 10:30 تک اکاونٹ سیکشن ملاکنڈ بورڈ کو آن لائن بینک سٹیٹمنٹ فراہم ہو گی۔ خودکار نظام فیس کی تصدیق کرے گا اور آپ کے اسکول کے ای میل  پر ایک پیغام بھیجا جائے گا ۔ اگر تصدیق اس وقت تک نہیں ہوتی ہے تو بینک سلپس کا اسکرین شاٹ ویب ماسٹر ای میل پر بھیجیں۔
  • براہ کرم ہمیں بینک اسٹیٹمنٹ موصول ہونے سے پہلے رسید کی تصدیق کے لیے دفتر نہ بھیجیں اور نہ ہی رجوع کریں۔
  • جمعہ اور ہفتہ کو جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق پیر کو کی جائے گی۔ آخری تاریخ کی صورت میں آپ اگلے working day کو فیس کی تصدیق کے بعد Final List/Ext-2,6,7 Form جمع کرا سکتے ہیں۔