Skip to main content
0%
میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک کے سالانہ دوم امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے، دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول 2026: ری ٹوٹلنگ، شو آف پیپر، یو ایف ایم اپیل اور دیگر درخواستوں کا شیڈول ایس ایس سی سالانہ دوم 2026: نگرانی کمیٹیوں، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز کے انٹرویوز کا شیڈول انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوّل) 2026 کے لیے پیپر ری ٹوٹلنگ/شو آف پیپر کی آن لائن درخواستیں شروع ہو گئی ہیں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوَل) امتحان 2026 کا ریزلٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ نئے داخلے کے لیے سی این آئی سی / فارم بی لازمی – تعلیمی سال 2026-27 انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔

رجسٹریشن جماعت یازازدھم(فرسٹ ائیر)

یہ عمل ہر سال عام طور پر اگست کے مہینے میں ہوتاہے۔ رجسٹریشن کیلئے صرف میل سٹوڈنٹ کیلئے عمر کی بالائی حد 19 سال مقرر ہے جبکہ فی میل مستثنیٰ ہیں۔19 سال سے زیادہ طلباء کیلئے متعلقہ ادارہ اپنے محکمہ کی صوبائی سربراہ کو عمر میں رعایت کیلئے مراسلہ لکھے گا۔جس کی کاپی سکرٹری ملاکنڈ بورڈ کو جمع کرے گا اور ایسے طلباء کو ادارہ مشروط بنیادوں پر داخلہ دے گا۔ جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان Overaged طلباء کیلئے Age relaxation کا مراسلہ چئیرمین بورڈ کو کرے گا اور ایسے طلباء کو مشروط طور پر داخلہ دے گا۔ PSRA KP- ایکٹ 2017 کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی Affiliation بورڈ کے ساتھ ہوگا جبکہ رجسٹریشن اور رینول KP-PSRA کے ساتھ کرایا جائے گا۔ تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بورڈ میں اُس وقت Affiliation کے لئے رابطہ کریں جبکہ اُن کے ساتھ 9th کلاس کا انرولمنٹ ہو یا فرسٹ ائیر کی Registration ہو اور KP-PSRA نے باقاعدہ Affiliation کے لئے بورڈ کو Recommend کیا ہو۔ اس کے علاوہ باقی تمام معاملات کے لئے KP-PSRA کے علاقائی دفاتر سے رابطہ کیا کریں۔