Skip to main content
0%
میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک کے سالانہ دوم امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے، دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول 2026: ری ٹوٹلنگ، شو آف پیپر، یو ایف ایم اپیل اور دیگر درخواستوں کا شیڈول ایس ایس سی سالانہ دوم 2026: نگرانی کمیٹیوں، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز کے انٹرویوز کا شیڈول انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوّل) 2026 کے لیے پیپر ری ٹوٹلنگ/شو آف پیپر کی آن لائن درخواستیں شروع ہو گئی ہیں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوَل) امتحان 2026 کا ریزلٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ نئے داخلے کے لیے سی این آئی سی / فارم بی لازمی – تعلیمی سال 2026-27 انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔

گولڈمیڈل پروگرام

بورڈ ہر سال میٹرک لیول میںOverall فرسٹ پوزیشن ہولڈر سائینس گروپ اور Overall فرسٹ پوزیشن ہولڈر أرٹس گروپ کو گولڈمیڈل اور پچاس ہزار روپے انعام دیتا ہے۔ جبکہ باقی Overall سیکنڈ اور تھرڈپوزیشن ہولڈرطلباء و طالبات کو بالترتیب سلور اور برونز میڈلز کے علاوہ 45 ہزار اور 40 ہزارنقد انعام بھی دیتا ہے۔ انٹرمیڈیٹ لیول پر ہر کیٹیگری میں الگ الگ پوزیشن پر گولڈ،سلور،برونز اور 50 ہزار، 45 ہزار اور 40 ہزار کا انعام دیتاہے۔ یاد رہے کہ بورڈ گولڈ میڈل پروگرام کا ہر سال مناسب وقت پر انعقاد کرتا ہے اور اس سلسلے میں تمام اہل طلباء و طالبات کو پروگرام میں شرکت کے لئے مطلع کیا جاتا ہے۔