Skip to main content
0%
میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک کے سالانہ دوم امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے، دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول 2026: ری ٹوٹلنگ، شو آف پیپر، یو ایف ایم اپیل اور دیگر درخواستوں کا شیڈول ایس ایس سی سالانہ دوم 2026: نگرانی کمیٹیوں، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز کے انٹرویوز کا شیڈول انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوّل) 2026 کے لیے پیپر ری ٹوٹلنگ/شو آف پیپر کی آن لائن درخواستیں شروع ہو گئی ہیں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوَل) امتحان 2026 کا ریزلٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ نئے داخلے کے لیے سی این آئی سی / فارم بی لازمی – تعلیمی سال 2026-27 انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔

(Duplicate Certificate) ڈوپلیکیٹ سر ٹیفیکیٹ

ڈوپلیکیٹ سرٹیکفیکیٹ کے حصول کے لئے ہدایات درجہ ذیل ہیں۔
(i)  ہیڈ ماسٹر/ ہیڈ مسٹریس سے تصدیق شدہ ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر۔
(ii)  اپنے متعلقہ سکول کے ہیڈ ماسٹر/ ہیڈ مسٹریس سے فارم ہذا کی تصدیق لازمی ہے۔
(iii)  مبلغ 1000/- روپے فیس ملاکنڈ بورڈ کے دائرہ اختیار میں واقع کسی بھی الائیڈ بینک، حبیب بینک چکدرہ، یونائیٹڈ بینک واڑی اور گل آباد یا ڈاکخانہ کے برانچ میں جمع کرانے کے بعد اصل رسید اس فارم کے ساتھ لازمی منسلک کریں۔
بصورت دیگر فارم واپس کیا جائے گا۔
(iv)  مقامی اخبار میں "اشتہار برائے" گمشدگی سرٹیفیکیٹ شائع کروائیں۔ جس میں گمشدہ سرٹیفیکیٹ پر درج نام،ولدیت ، سیریل نمبر، سال اور رول نمبر واضح دیئے گئے ہوں۔ اشتہار اور اخبار کے نام کا تراشہ سادہ کاغذ پر چسپاں کرکے فارم ہذاہ کے ساتھ لف کریں۔
(v)   ڈی ایم سی کی نقل ضرور نتھی کریں۔
(vi)  شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی (اپنی،اپنے والد یا بھائی کی) منسلک کریں۔
(vii)  داخلہ فارم نہ ملنے کی صورت میں سکول سے اصل داخل خارج رجسٹر بمع متعلقہ صفحہ کی تصدیق شدہ کاپی پیش کرنی ہوگی۔
(viii)  فرسٹ کلاس مجسٹریٹ سے دستخط شدہ حلفیہ بیان لازمی منسلک کریں۔